کرولوس عثمان شائقین کے لئے ریلیز ڈیٹ کا اعلان

 کرولوس عثمان کے شائقین کے لئے خوشخبری

Kurlus Usman season 3 release date finally announced by a tv
Kurlus Usman release date finally announced



کورلوس عثمان کے شائقین دل تھام کر بیٹھیں کیونکہ کرولوس عثمان کے تیسرے دھماکے دار سیزن کی ریلیز ہونے والی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
جیسا کہ ترکش ڈرامہ سریز نے بہت ہی کم عرصے میں تمام شائقین کے دلوں میں گھر کر لیا ہے اور ان ہی مقبول ترین سیریز میں کورلوس عثمان اپنا مقام آپ رکھتی ہے۔ 



ڈرامہ سیریل کورلوس عثمان عظیم الشان سلطنت عثمانیہ کی داغ بیل ڈالنے والے اس کے بانی عثمان کی زندگی پر مبنی ایک دلکش سریز ہے۔ کورلوس عثمان ارطغرل غازی کی سریز کا حصہ ہے جس نے دنیا بھر میں تمام ڈرامہ سیریز کے ریکارڈ توڑ دیے۔


ترکش اے ٹی وی کے مطابق، ڈائریکٹر بوزداغ کی جانب سے کرولوس عثمان کے تیسرے سیزن کی پہلی قسط اس بدھ کو اے ٹی وی پر نشر ہوگی۔

Post a Comment

0 Comments