ملک دشمن ایک بار پھر بلوچستان امن میں خلل ڈالنے میں ناکام

 ملک دشمن ایک بار پھر بلوچستان امن میں خلل ڈالنے میں ناکام

فارن منسٹر قریشی کا یہ بیان بلوچستان میں تین فوجیوں کے شہید ہونے کے ایک دن بعد سامنے آیا ہے۔ دہشت گردی کی دو مختلف کارروائیوں کے دوران پانچ دیگر افراد کو ڈیوٹی لائن میں زخمی کردیا گیا تھا۔

Terrorist once again failed to destroy Balochistan peace, Foreign Minister

دہشت گردی کے خلاف عظم

وہ کہتے ہیں کہ "قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے ،" ۔

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیر کے روز کہا کہ صوبے میں دہشت گردوں نے 3 فوجیوں کو شہید کرنے کا مقصد ،  بلوچستان کے  امن میں خلل ڈالنا تھا لیکن وہ اپنی اس کوشش میں ناکام ہوگئے ہیں۔ 

وزیر خارجہ نے شہید فوجیوں کی مغفرت کے لئے دعا کی اور امید کی کہ الگ الگ حملوں میں زخمی ہونے والے فوجی جلد صحت یاب ہوں گے۔ وزیر خارجہ نے مزید کہا ، "قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔"

مزید پڑھیں:

بلوچستان دہشت گرد حملے میں ایف سی کے 3 نوجوان شہید، متعدد زخمی



Post a Comment

0 Comments